Results 1 to 2 of 2

Thread: کر لیا خود کو جو تنہا میں نے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 کر لیا خود کو جو تنہا میں نے


    کر لیا خود کو جو تنہا میں نے
    یہ ہنر کِس کو دکھایا میں نے

    وہ جو تھا اس کو مِلا کیا مجھ سے
    اس کو تو خواب ہی سمجھا میں نے

    دل جلانا کوئی Ø+اصل تو نہ تھا
    آخرِ کار کیا کیا میں نے

    دیکھ کر اس کو ہُوا مست ایسا
    پھر کبھی اسکو نہ دیکھا میں نے

    شوقِ منزل تھا بُلاتا مجھ کو
    راستہ تک نہیں ڈھونڈا میں نے

    اک پلک تجھ سے گزر کر ، تا عمر
    خود ترا وقت گزارا میں نے

    اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو!
    کیوں کیا تم کو اِکھٹا میں نے


    2gvsho3 - کر لیا خود کو جو تنہا میں نے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کر لیا خود کو جو تنہا میں نے

    2gvsho3 - کر لیا خود کو جو تنہا میں نے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •